جمعرات - 2 فروری - 2023

سوات سمیت خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات سمیت خیبر پختونخوا کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے۔
ذرائع کے مطابق بدھ کی رات آنے والے زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
خیبرپختونخوا میں آنے والے زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا اور اس کی گہرائی 160 کلومیٹر زیر زمین تھی۔



Source link

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔