پیر - 3 اکتوبر - 2022

سوشل میڈیا سے-غریب کی مدد بھی نمود ونمائش اور خود نمائی کا لبادہ بن جاتی ہے؟؟

ایک وٹس اپ میسیج نے یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ کیا کسی کی مدد دکھاوے کے بغیر بھی ممکن نہیں۔کیا کسی کی محرومی کی تشہیر ضروری ہے۔کسی صاحب دل نے کیا خوب تازیانہ لکھا ہے کہ یہ ٹھنڈ سے مرے نا مرے احسان سے ضرور مرجائے گا۔کیا غریب ہماری شان وشوکت بڑھانے کے لئے ہیں؟؟

یہ بھی چیک کریں

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

کراچی پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں چائلڈ اسٹار کا کردار ادا کر کے مزید نام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔