پیر - 6 فروری - 2023

سی پیک کے آغاز سے پاکستان میں چینی زبان کے دائرہ کار میں اضافہ



اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) سی پیک کے آغاز سے پاکستان میں چینی زبان کے دائرہ کار میں اضافہ ہوا ہے۔ لوگوں نے سی پیک کے تحت کاروبار اور روزگار کے مواقع تلاش کرنے کے لئے چینی زبان کی اہمیت کو سمجھنا شروع کردیا ہے۔ واضح رہے کہ چینی زبان میں مہارت رکھنے والے افراد کو پاکستان میں ملازمتوں کی تلاش میں بالادستی مل گئی ہے۔ چینی زبان کی مہارت رکھنے والے بہت سے پاکستانی سی پیک کے تحت مختلف چینی کمپنیوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔




Source link

یہ بھی چیک کریں

ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصدکی کمی ریکارڈ، 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔