اتوار - 2 اکتوبر - 2022

شیخ زاید میڈیکل کالج ہسپتال میں نیا جدید آلات سے مزین گیسٹروانٹرالوجی (شعبہ معدہ و آنت) کا افتتاح کر دیا گیا- رحیم یار خان سے بلال حبیب کی رپورٹ

رحیم یار خاں:(بلال حبیب سے) شیخ زاید میڈیکل کالج ھسپتال میں نیا جدید آلات سے مزین گیسٹروانٹرالوجی (شعبہ معدہ و آنت) کا افتتاح کر دیا گیا

افتتاح پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر طارق احمد (نیوروسرجن) نے کیا- پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر طارق احمد نے اس یونٹ کے افتتاح کو ایک سنگ میل قرار دیا جس سے علاقے کے مریضوں کو علاج کی بہترین سہولیات میسر آئیں گی-
اس موقع پر میڈیکل سپرینٹینڈنٹ ڈاکٹر غلام ربانی، پروفیسر ڈاکٹر محمد عرفان، پروفیسر ڈاکٹر مسعود الحق ، پروفیسر ڈاکٹر محمد عبدالرحمن، پروفیسر ڈاکٹر مظہر رفیع جام، پروفیسر ڈاکٹر ملک سعید، ڈاکٹر ظہیر مصطفی، ڈاکٹر عمر جمیل، ڈاکٹر عمر خالد، ڈڈاکٹر الیاس احمد، فیکلٹی و ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی

افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں

یہ بھی چیک کریں

ریاض:فنون لطیفہ اور طلباء کی استعداد کار کی ترقی کے لئے معروف ماہر تعلیم پروفیسر عظمت اللہ بھٹہ کی رہائش گاہ پر ایک اہم اجلاس

ریاض:فنون لطیفہ اور طلباء کی استعداد کار کی ترقی کے لئے معروف ماہر تعلیم پروفیسر عظمت اللہ بھٹہ کی رہائش گاہ پر ایک اہم اجلاس

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سعودی دارلحکومت الریاض میں فنون لطیفہ اور طلباء کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔