لاہور۔16نومبر (اے پی پی):مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو59سے62روپے فی کلو، پیاز60سے 63 روپے اور ٹماٹر125سے135روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک38سے40روپے،بینگن28سے30روپے، بھنڈی توری 67سے70 روپے، کریلہ58سے 60روپے، گھیا کدو33سے35روپے، مٹر145سے150روپے،پھول گوبھی60سے62روپے،بند گوبھی 133سے138روپے،شلجم23سے25روپے اور مولی 23سے 25روپے فی کلو رہی۔