پیر - 6 فروری - 2023

فارمولاون ڈرائیور لوئیس ہملٹن 7ویں بار ورلڈ ٹائٹل کے فاتح

فارمولاون ڈرائیور لوئیس ہملٹن 7ویں بار ورلڈ ٹائٹل کے فاتح

فارمولاون ترکش گرینڈ پریکس میں برطانوی ڈرائیور لوئیس ہملٹن نے کارنامہ انجام دے دیا۔

2008 سے کار ریسنگ کے مقابلوں میں شریک ہونے والے لوئیس نے ایک ہی موقع پر جہاں 7ویں بار ورلڈ ٹائٹل جیتا، وہیں اپنے کیرئیر کی 94ویں ریس بھی کامیاب رہے ہیں۔

استنبول میں ہونے والی ریس فارمولاون ڈرائیور لوئیس ہملٹن کے شاندار کیرئیر کی 94 کامیاب ریس رہی۔

انہوں نے ترکش گرینڈ پریکس کی فائنل دوڑ میں کامیابی کے ساتھ ہی ساتویں مرتبہ ورلڈ ٹائٹل بھی جیت لیا۔

35 سالہ لوئیس ہملٹن نے اس کامیابی کے ساتھ ہی مائیکل شوماکر کا ریکارڈ بھی برابر کردیا ہے۔

Source link

یہ بھی چیک کریں

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی ۔۔(نورالحسن گجر سے)راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔