منگل - 4 اکتوبر - 2022

قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس.اٹارنی جنرل انور منصور خان کا استعفی.حکومت ریفرنس واپس لے کر اپنی عزت بچائے.حامد میر

ویب ڈیسک.سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے ٹیوٹر پیغام میں حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ ے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ریفرنس واپس لے کر اپنی عزت بچائے.
واضح رہے کہ اٹارنی جنرل نے اس ریفرنس کی سماعت کرنے والے ججز پہ الزام لگایا تھا کہ اس ریفرنس کے جواب کی تیاری میں کچھ ججوں نے مدد فراہم کی جس پر ان سے اس الزام کا ثبوت مانگا گیا جو وہ نا دے سکے،
انھوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملت و بجھوا دیا او ر فوری منظوری کی استدعا بھی کردی.
اسی لئے حامد میر نے حکومت کو ریفرنس واپس لنے ا مشورہ دیا.اٹارنی جنرل کے استعفیٰ کا مطالبہ پاکستان بار کونل نے کیا تھا.

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔