پیر - 3 اکتوبر - 2022

قومی اسمبلی .رانا ثناءاللہ کاقرآن پاک اٹھا کر اپنی بے گناہی کا بیان اور اس واردات کے کرداروں کے لئے بدعائیں

سوشل میڈیا۔
رانا ثناء اللہ نے قومی اسمبلی میں قرآن پاک ہاتھ میں اٹھا کر کہا کہ میں بے گناہ ہوں انہوں نےاس ساری کاررواٗی میں شامل لوگوں کو کہا کہ اس ظلم پر ان پر اللہ کاقہر نازل ہو۔انہوں نے الزام کی تفصیل بارے کہا کہ ان پر الزام لگایا گیا کہ وہ فیصل اباد میں افغان باشندوں کے ساتھ مل کر منشیات کا ریکٹ چلاتے ہیں ۔یہ جھوٹ ہے ،میں نے کبھی کسی منشیات فروش کی سفارش تک کی ہو تو اللہ کا قہر اور غضب مچھ پر نازل ہو۔اگر میں سچ کہ رہا ہوں تو اس ظلم کے مرتکب،اسکا حکم دینے والے اور سچ جانتے ہوے بھی سچ کا ساتھ نا دینے والوں پہ اللہ کا قہر نازل ہو۔

اور جو سچ جانتے ہیں وہ بھی سچ کا ساتھ دیں جس پر تحریک انصاف کے کچھ رہنما اور اتحادی کھڑے ہو گئے کہ سچ کے ساتھ کھڑے ہیں

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل: سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی

پنوعاقل: سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی

پنوعاقل(رپورٹ پرنس امجد گھوٹو) سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔