منگل - 4 اکتوبر - 2022

قونصل جنرل آف پاکستان، جدہ جناب خالد مجید کا پاکستانی کمیونٹی کو پیغام.نور الحسن گجر کی رپورٹ

میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد مملکت کے مغربی ریجن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ میں سعودی حکومت کا کرونا وائرس کے چیلنج پر اپنے شہریوں کیلئے احتیاطی اور موثر حفاظتی اقدامات پر اپنی مکمل حمایت کا اظہار اور تعریف کرنا چاہتا ہوں ۔ کورونا سے موثر انداز میں نمٹنے کیلئے سعودی حکومت تعریف کی مستحق ہے۔

میری پاکستانی کمیونٹی سے استدعا ہے کہ وہ سعودی حکومت کے بیان کردہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں اور اس سلسلے میں سعودی حکام کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ میری پاکستانی بھائیوں سے یہ بھی درخواست ہے کہ وہ پرسکون رہیں اور اللہ رب العزت سے اس کی رحمت کے لئے دعا گو رہیں۔
اس دوران قونصلیٹ جدہ مغربی خطے میں پاکستانی کمیونٹی کے لئے مندرجہ ذیل رابطہ نمبروں پر کسی بھی معلومات / رہنمائی / ہنگامی صورتحال کے لئے چوبیس گھنٹے قابل رسائی رہے گا۔

012-6692371, 012-6691046, 012-6691047, 012-6691051

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔