لاہور۔16نومبر (اے پی پی):مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) 135 روپے، چینی95روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 95 روپے، سیاہ چنے 120 روپے، دال چنا 116 روپے، مونگ ثابت200روپے ، دال مونگ دھلی ہوئی 180روپے،ماش ثابت 195 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 220 سے 240روپے اور بیسن 110 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔