منگل - 4 اکتوبر - 2022

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف ان فٹ انکی جگہ کشمیر سے تعلق رکھنے والےسلمان ارشاد کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا.

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف ان فٹ ان کی ایڑھی میں تکلیف وجہ سے دو تین میچز نہیں کھیل پائیں گے۔تاہم کسی قسم کے فریکچر کی اطلاعات کی تصدیق نہیں ہو پائی۔انکی جگہ لینے والے سلمان ارشاد جن کا تعلق کشمیر سے ہے وہ پہلے بھی لاہور قلندرز کے لئے 2018 پی ایس ایل کھیل چکے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی ۔۔(نورالحسن گجر سے)راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔