فٹبال پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے برنلے کو پانچ صفر سے ہرا دیا، فوڈن اور مہریز نے دو دو گول اسکور کیے۔

فٹبال پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی کا برنلے سے مقابلہ ہوا، فوڈن نے بائیسویں منٹ کے فیلڈ گول سے برتری دلا کر دھاک بٹھائی۔
مہریز نے تینتالیس اور پھر اضافی منٹ ملنے والی پنلٹی پر کامیابی سے اسکور تین صفر کر دیا، دوسرے ہاف میں فوڈن نے اپنا دوسرا گول کیا ۔
پانچ صفر کی جیت سے مانچسٹر سٹی نے تریسٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن مضبوط کر لی۔