اتوار - 2 اکتوبر - 2022
ImranSh90349569@

محنت میں عظمت کا عملی مظہر ،طالب علم سموسوں کا تاجر ..

سوشل میڈیا سے.ٹویٹر پراک سموسہ بیچنے والے بچے کی ویڈیو شئیر کی جا رہی ہے اور اسکی محنت اور خوش گفتاری کو بھی سراہا جا رہا ہے.کلاس فور کا طالب علم زاہد صبح کو تعلیم حاصل کرتا ہے اور شام کو اپنے گھر کے اخراجات کے لئے والدین کا سہارا بن جاتا ہے.
اس کھیل کود کی عمر میں ذمہ داری کا احساس رکھنے والا ریاست کا شاکی نہیں ہے..

ملاحظہ فرمائیں اس کی ویڈیو آپ بے اختیار ماشااللہ کہ اٹھیں گے

یہ بھی چیک کریں

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

کراچی پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں چائلڈ اسٹار کا کردار ادا کر کے مزید نام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔