پیر - 6 فروری - 2023
مرکزی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب مقرر کئے جانے  پر مرکزی قیادت کا شکریہ.سردار محمد نصیر خان

مرکزی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب مقرر کئے جانے  پر مرکزی قیادت کا شکریہ.سردار محمد نصیر خان

نورالحسن گجر سے:

سردار محمد نصیر خان مرکزی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب مقرر ہونے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شریک چیئرمین آصف علی زرداری صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلف و میڈل ایسٹ میاں منیر ہانس صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی چوہدری تصور حسین سنیر نائب صدر محمد ریاض راٹھور سمیت دیگر تمام قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن نے ان پر اعتماد کیا مزید کہا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی گلف و میڈل پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب اور پاکستان پیپلز پارٹی الریاض ریجن کا بھی انتہائی شکرگزار ہوں اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتا ہوں وہ پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کریں گے بھٹو شہید اور بی بی شہید کے نظریات کو آگے بڑھانے میں بھرپور حصہ لیں گے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی آیک نظریاتی پارٹی ہے اور ہمارا مشن عوام کی خدمت کرنا ہے اور یہ مشن ہم بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پورا کریں گے

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔