منگل - 4 اکتوبر - 2022

مزید مہنگائی کا امکان-ٹیکس وصولیوں کے احداف میں کمی آئیندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چھوٹ میں‌ختم.

پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاشی ماہرین نے آئیندہ مالی سال کے بجٹ میں‌ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے .یہ چھوٹ 280 ارب روپے کی ہے جس میں‌مرارات بھی شامل ہیں .
آئی ایم ایف اور پاکستان کے ٹیکس وصولی کے ٹارگٹ پورے نہیں‌ہوسکے اس لئے یہ ناگزیر قدم اُٹھایا جائے گا.آئی ایم ایف کے وفد نے اپنے دورہ پاکستان میں توسیع کرلی ہے.زرائع وزارت خزانہ کے مطابق اقتصادی و دیگر ٹیکس احداف کے معاملات کا جائزہ لینے کے لئے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں مزید چند روز قیام کرے گا.
آئی ایم ایف کے مطابق ٹیکس وصولیوں کے احداف پورے ہونا مشکل ہیں تاہم حکومتی اقدامات سے وصولیوں کو بڑھایا جاسکتا ہے .نئے ٹیکسز آئندہ بجٹ میں لگائے جائیں گے.

یہ بھی چیک کریں

ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصدکی کمی ریکارڈ، 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔