پیر - 3 اکتوبر - 2022

-مسلم لیگ "ن”پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی میڈیا سے گفتگو.آرمی ترمیمی ایکٹ پہ پارٹی موقف کا اظہارٹویٹر صارفین کی آراء

ویب رپوٹس.رانا ثنا ءاللہ کا کہنا تھا کہ کہ ہم نے سپریم کورٹ کے حکم پر قانون سازی کر کے وزیر اعظم آفس کو اختیار دیا ہے .
آگے ان کی صوابدید ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع دیں یا نا دیں.
سوشل میڈیا پر ن لیگ کو اس ایشو پہ کافی تنقید کا سامنا ہے .کچھ لوگ ن لیگ کے بیانئے کی شکست اور کچھ جیت قرار دیتے ہیں کہ پارلیمنٹ کی سپرمیسی قائم ہوئی.
ذیا تر لوگ اس کو ن لیگ کی جیت ہی قرار دیتے ہیں او ر ساتھ ساتھ شریف فیملی کی قربانیوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں.اس ضمن میں لوگوں کے ردعمل کا عکس

 

 

 

 

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل: سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی

پنوعاقل: سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی

پنوعاقل(رپورٹ پرنس امجد گھوٹو) سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔