جمعرات - 2 فروری - 2023

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ



کوالالمپور ۔ 24 جون (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں کا بڑھنا ہے تاہم کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث سپلائی بارے خدشات پر قیمتوں میں اضافہ محدود رہا۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 21 رنگٹ (0.85 فیصد) بڑھ کر 2466 رنگٹ ( 577.38 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔




Source link

یہ بھی چیک کریں

ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصدکی کمی ریکارڈ، 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔