اتوار - 2 اکتوبر - 2022

مملکت میں اقامہ قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف مہم میں سنسنی خیزی سے اجتناب کریں

مملکت میں جاری مہم جو کہ اقامہ قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف ہے اس بارے میں پاکستانی بہت ذیادہ تشویش میں مبتلاء ہیں.اس ضمن میں مملکت کے مختلف حصوں سے رپورٹ کئے گئے تاثرات سے پتا چلتا ہےکہ خصوصی طورپرپاکستانیوں کی پکڑ دھکڑ میں صداقت نہیں ہے.اس مہم کی زد میں بدون کفیل کام کرنے والے یا سڑکو ں چوراہوں پر بلاوجہ کھڑے ہونے والے آ رہے ہیں.آپکی معلومات کے لئے اس پوسٹ میں سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی رپوٹ شئیر کی جارہی ہے.محافظہ جدہ نے ایسے لوگوں کو پکڑنے کی مُہم چلائی ہے جو لوگ تجارتی بلڈنگوں کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں ، سڑکوں پرکھڑے ہوتے ہیں اور بازاروں میں کھڑے ہوتے ہیں۔

اور یہ شخص جس کی معلومات اوپر دی گئی ہیں اس کو اس لئیے پکڑا ہے یہ خاص اپنے لئیے ( کفیل سے ہٹ کر) کام تالاش کر رہا تھا بجلی اور پلمبر کی دکان کے سامنے جدہ کیلو۷ کے مقام پر
جس بندے کو پکڑا ہے اس کے وصف المخالفہ میں لکھاہوا ہے کہ اس کو اس کمپئین میں پکڑا ہے جن میں عمالہ وافدہ المخالفہ محلات ، اسواق، تجارتی عمارتوں کے باھر کھڑے ہوتے ہیں یا اپنے کفیل کے علاوہ کسی اور کے پاس کام کرتے ہیں ۔لہذا اس کو اس لئیے پکڑا ہے کہ یہ اپنے خاص حساب کیلئے(آزاد) کام کرتا تھا۔
لہذا لوگوں میں سنسی نہ پھیلائیں
بلاوجہ باھر روڈوں پر مت کھڑے ہوں، اشارے پر مت کھڑے ہوں ۔اپنے کفیل کے علاوہ کام میں احتیاط کریں ۔ی

یہ خبر حاصل شدہ معلومت کی بنیاد پر ترتیب دی گئی ہے۔اس کی 100 فیصد تصدیق کا دعوی نہیں ہے۔اس ضمن میں اگر کسی کے پاس معلومات ہوں تو کمنٹس میں شئیر کریں۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔