منگل - 4 اکتوبر - 2022

مکہ المکرمہ:مکہ میں مشہور پاکستانی ہوٹل”سرگودھاہوٹل”کی طرف سے صدر پاک میڈیا جرنلسٹس فورم سعودی عرب چوہدری نورالحسن گجر کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

مکہ (نامہ نگار )مکہ میں مشہور پاکستانی ہوٹل سرگودھا کے آنر نوید گجر اور محمد عرفان گجر کی جانب سے صدر پاک میڈیا جرنلسٹس فورم سعودی عرب چوہدری نورالحسن گجر کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے جنرل سیکریٹری خواجہ عماد،جدہ باڈی کے نائب صدر طارق خان ،فنانس سیکریٹری شعیب الطاف اور سنئیر ممبر ملک ریحان بھی شریک ہوئے ڈنر کت موقع پر نوید گجر اور عرفان گجر نے پاک میڈیا ٹیم کی صحافتی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سعودئ عرب میں جس طرح پاک میڈیا ٹیم نے کیمونٹئ مسائل اجاگر کرنے اور انکے حل کے لیے آواز بلند کی اور کیمونٹئ کو ایک پلیٹ فارم مہیا کیا واقعی پاک میڈیا ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے اور ہم اپنی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں نورالحسن گجر نے اپنے خطاب میں سرگودھا ہوٹل کی انتظامیہ اور تمام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جس طرح سرد گودھا ہوٹل مکہ میں حاجیوں کے لیے مناسب ریٹ اور بہترین کھانے فراہم کر رہا ہے اسکی نہ صرف پاکستانی کیمونٹی بلکہ سعودی بھی تعریف کرتے ہیں ہمیں اپنے ملک کا نام روشن کرنا ہے چاہے جو بھی پلیٹ فارم ہو سب نے ملکر اپنی کیمونٹی کی خدمت کرنی ہے اور ملک کا نام روشن کرنا ہے

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔