منگل - 4 اکتوبر - 2022

مکہ مکرمہ: میں پہلی بارپاکستانی ڈاکٹرز نے مقامی ہسپتال اور اپنی مدد آپ کے تحت پاکستانی کیمونٹی کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد.نورالحسن گجر کی رپورٹ

مکہ کے مقامی ہسپتال میں پاکستانی ڈاکٹرز کی جانب سے لگائے گے کیمپ میں ڈھائی سو سے زائد مریضوں کا فری چیک اپ ہوا اور ضرورت مندوں کو فری ادویات فراہم کی گئیں۔میڈیکل کیمپ میں مکہ میں مقیم پاکستانیوں کے علاوہ وزٹ پر آئی ہوئی فیملیز اور عمرے کی ادائیگی کے لیے مکہ میں موجود پاکستانیوں کو بلا امتیاز فری میڈیکل سہولیات مہیا کی گئیں کیمپ میں الٹرا ساونڈ، بلڈ ٹیسٹ، شوگر ٹیسٹ اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے مفت آتی سٹ کئے گیے ۔روزمرہ کی بیماریاں جیسے شوگر اور بلڈ پریشر وغیرہ کے بالکل فری چیک اپ کیے گئے۔کیمپ منتظمین ڈاکٹر گلنار ،ڈاکٹر فہم ،ڈاکٹر کاشف ،ڈاکٹر صفیا ،ڈاکٹر شازیہ اور کفا یت اللہ نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمارا مقصد اپنی کیمونٹی کی خدمت کرنا ہے ہمارے پاس ہفتے میں ایک دن چھٹی کا ہوتا ہے ہم چاہتے اس دن اپنی کیمونٹی کو اپنی خدمات دیں تا کہ جو لوگ علاج نہیں کروا پاتے جن کے اقامہ ختم ہیں یا کمپنیاں ریڈ ہیں انھیں مفت علاج کی سہولت مل سکےمکہ ہم اگلے مرحلے جدہ اور دیگر شہروں میں بھی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کریں گیے کیمپ لگانے میں ہمارے ساتھ مقامی ہسپتال انتظامیہ اور پاکستانی کیمونٹی نے بھر پور تعاون کیاجس پر ہم آپ کے بے حد مشکور ہیں ۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔