اتوار - 2 اکتوبر - 2022

مکہ میں مقیم پاکستانی ینگ ڈاکٹرز اور پاک میڈیاجرنلسٹس فورم زمہ درانُ کی قونصلر جنرل جدہ خالد مجید سے ملاقات.جدہ سے بیوروچیف اعادئیہ وہاج کی رپورٹ

اعادئیہ وہاج سے۔۔مکہ میں مقیم پاکستانی ینگ ڈاکٹرز اور پاک میڈیاجرنلسٹس فورم کے زمہ دران نے گزشتہ روز کونصلر جنرل جدہ خالد مجید سے انکے آفس میں ملاقات کی اور سعودی عرب میں مقیم ایسے پاکستانی جو سرطان اور دوسرے امراض میں مبتلا ہیں اور اپنا علاج نہیں کروا سکتے انکی مدد اور رہنمائی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا اور کیمونٹی مسائل سے متعلق قونصلرہ جنرل خالد مجید کو آگاہ کیا گیا جس پر کونصلر جنرل خالد مجید نے سعودی عرب میں موجود پاکستانی کیمونٹی کے علاج سے متعلق ڈاکٹر کی تجاویز پر انکو مبارکباد دی کے وہ اپنی ڈیوٹی ٹائم میں سے ٹائم نکال کر اتنے سخت حالات بھی اپنی کیمونٹی کا لیے احساس اور خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں قونصلر ل نے ڈاکٹرز کی جانب سے نشاندہی کیے گئے کیمونٹی مسائل کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور ڈاکٹرز کو مکہ میں پہلی بار فری میڈیکل کیمپ منعقد کرنے پے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان قونصلیٹ کی جانب سے ہم آ پکے ساتھ ہر قسم مددکرنے کو تیار ہیں آپ لوگوں کو مشورہ دوں گا کے آپ جدہ ،مکہ، مدینہ المنورہ اور دیگر شہروں میں بھی اپنی پاکستانی کیمونٹی کے لیے ہر ماہ ایک بار فری کمیپ لگایا کریں قونصلر جرنل خالد مجید سے ملاقات کرنے والوں میں پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے نائب صدر فہدرفیق کھوکھر اور ڈاکٹرز کی جانب سے ڈاکٹر ارشد اللہ خان ، ڈاکٹر کفیت اللہ اور مدثر احمد شامل تھے جبکہ اس موقع پے ڈپٹی کونصلر شائق بھٹو اور سوشل ویلفئیر قونصلر ماجد میمن موجود تھے

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔