پیر - 6 فروری - 2023

نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ کابینہ کوارسال سمری میں وسیم رضا اور اصغر ندیم سید کے نام بھی تجویزکیے گئے ہیں۔

کابینہ آج کے اجلاس میں اسلام آباد وائلڈلائف مینجمنٹ بورڈ کا رکن تعینات کرنے کیلیے بھی 3ناموں پر غور کریگی،جن میں رینا سعید،زاہد بیگ مرزا اور وقار ذکریا شامل ہیں۔



Source link

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔