اتوار - 5 فروری - 2023

نیوزی لینڈ کے نوجوان کرکٹر کینسر کا شکار

نیوزی لینڈ کے نوجوان کرکٹر کینسر کا شکار

نیوزی لینڈ کے ڈومیسٹک کرکٹر اینڈریو ہیزلڈائن بلڈ کینسر کا شکار ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنٹربری کے26 سال کے فرسٹ کلاس کرکٹر اینڈریو ہیزلڈائن کینسر کا شکار ہوگئے ہیں۔

کرکٹر میں کینسر کی تشخیص کے بعد تمام طرز کی کرکٹ سے بریک لے لیا اور علاج جاری ہے۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ 2021 تک اینڈیو کرکٹ کے میدانوں میں واپس آنے کے اہل ہوں گے۔

کینسر کا شکار ہونے والے نوجوان کرکٹر نے 2018 میں اپنا فرسٹ کلاس میچ کھیلا تھا۔

کنٹربری کرکٹ کے اعلی عہدیدار مارٹی کرو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فطری طور پر یہ اینڈریو کیلئے پریشان کن صورتحال ہے اور ہماری تمام تر ہمدردیاں اس وقت ان کے اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

Source link

یہ بھی چیک کریں

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی ۔۔(نورالحسن گجر سے)راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔