منگل - 4 اکتوبر - 2022

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور معاون خصوصی برائے سیاست نعیم الحق کے انتقال پر پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے پارٹئ کارکنان اورذمہ دران کی جانب سے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار

موت اک اٹل حقیقت ہے اس سے کسی کو مفر نہیں ۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی موت پر تمام مکاتب فکر وسیاست اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی طرح پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے پارٹئ کارکنان اور زمہ دران کی جانب سے  بھی دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے مرحوم کی مغفرت کے لیے خصوصی دعائیں کی ۔۔

نعیم الحق کے انتقال پر پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے پارٹی کارکنا ن اور زمہ دران صدر عقیل آرائیں ،جنرل سیکرٹری خواجہ عماد ،وومن سیکرٹری ثناء شعیب اور دیگر نے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نعیم الحق کی وفات سے پاکستان تاریک انصاف ایک اعظم لیڈر اورکپتان کے قریبی ساتھی سے محروم ہو گی ہے انکی وفات سے پارٹئ کو بہت بڑا نقصان ہوا ہے اور انکا خلا ہمشہ پارٹی میں رہے گا پارٹی بنانے سے لیکر حکومت بنانے تک انکا اہم کردار رہا ہے انکی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم اللہ پاک انکو جنت میں اعلی مقام عطا فرماہیںُ اور انکے تمام لواحقین کو صبر و جمیل عطا کریں کل انشاء اللہ تحریک انصاف کے جو کارکن مکہ جدہ میں مقیم ہیں وہ حرم پاک میں جا کر انکی مغفرت کے لیے خصوصی دعائیں اور عمرہ ادا کریں گیے ۔

یہ بھی چیک کریں

گندم و چینی کی دستیابی اور قیمتوں کی خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم

گندم و چینی کی دستیابی اور قیمتوں کی خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت تمام معاشی اعشاریے مثبت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔