اتوار - 2 اکتوبر - 2022

وزیراعلی پنجاب کا عارف نظامی سےسوال:عارف صاحب کبھی آپ نے کوئی ایسی خبر دی جو بعد میں‌سچ ثابت ہوئی ہو.

ویب رپورٹ۔وزیراعلی پنجاب کے بے ساختہ سوال نے سوشل میڈیا کے صارفین کی توجہ حاصل کی۔ایک زیر گردش کلپ میں عثمان بزدار نے سینئر صحافی عارف نظامی سے سوال کردیا کہ کیا آپ نے کبھی کوئی ایسی خبر دی جو بعد میں سچ ثابت ہوئی ہو۔اس کلپ میں صرف سوال تھا جس میں صارفین نے کافی دلچسپی لی۔سماج رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس کے دوسرے حصہ میں عارف نظامی کا جواب بھی موجود ہے۔یہ ویڈیو خود انہوں نے شئیر کی  جس میں انھوں نے کہا ہے کہ کہاں تک سنو گے کہاں تک سناوں

سب سے پہلے جس دن بے نظیر کی حکومت گری ،اس دن صبح روزنامہ نوائے وقت میں خبر لگی تھی کہ آج محترمہ بے نظیر کی حکومت بر طرف ہو رہی ہے،عمران خان کے والد کی ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی کچھ خبریں دیںجو درست ثابت ہوئیں

یہ بھی چیک کریں

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

کراچی پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں چائلڈ اسٹار کا کردار ادا کر کے مزید نام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔