بدھ - 1 فروری - 2023

ٹرینٹ بولٹ کی ویسٹ انڈیز کیخلاف T20 سیریز میں شرکٹ غیر یقینی

ٹرینٹ بولٹ کی ویسٹ انڈیز کیخلاف T20 سیریز میں شرکٹ غیر یقینی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکٹ غیر یقینی ہے۔

اس حوالے سے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے کہا کہ میرا دسمبر میں ہونے والے ٹیسٹ میچز پر فوکس ہے کیونکہ ٹیسٹ میرا فیورٹ فارمیٹ ہے اور مجھے اس میں آگے بڑھنا ہے۔

ٹرینٹ بولٹ نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ایک روز پہلے آئسولیشن ختم ہو گی اس لیے یقین سے کچھ نہیں جا سکتا۔

واضح رہے کہ بھارتی پریمیئر لیگ کھیلنے کے بعد وطن پہنچنے والے ٹرینٹ بولٹ 14 روزہ آئسولیشن میں ہیں۔

Source link

یہ بھی چیک کریں

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی ۔۔(نورالحسن گجر سے)راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔