پیر - 6 فروری - 2023

ٹنڈومحمدخان پولیس کی کارروائی، 4منشیات فروش گرفتار

ٹنڈو محمد خان پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں 04 منشیات فروش ملزمان گرفتار مین پوڑیاں،دیسی شراب برآمد
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان جناب عابد علی بلوچ صاحب کی ہدایات و احکامات پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان کی اپنے تھانہ کے اسٹاف کے ہمراہ منشیات کے خلاف کاروائی۔
دورانِ پیٹرولنگ نزد درگاھ جمن شاہ پر کارروائی ایک مین پوڑی سپلائر ملزم گرفتار جس کے قبضے سے 1000عدد مین پوڑیاں پلاسٹک کے کٹے سمیت برآمد۔ تھانہ ٹنڈو محمد خان پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
تفصیل گرفتار مین پوڑی سپلائر
1۔واجد عرف عامر ولد محمد اقبال راجپوت
FIR # 337/20 u/s 8 SPPM SGM
تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کی اپنے تھانہ کے اسٹاف کے ہمراہ شراب فروشوں کے خلاف کاروائیاں ۔
دورانِ پیٹرولنگ نزد پیپلز کالونی اور گاؤں سونا نگر میں مخفی اطلاع پر ملزمان کے گھر پہ شراب کی بھٹیاں مسمار 323 لیٹر غیر تیار شدہ او 40 لیٹر تیار شدہ دیسی شراب اور شراب بنانے کا سامان برآمد ۔تھانہ ٹنڈو غلام حیدر پہ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج۔
تفصیل گرفتار شراب فروش
1۔عبدالجبار ولد یار محمد چانڈیو سکنہ پیپلز کالونی تعلقہ ٹنڈو غلام حیدر
2۔مولی بخش ولد خان محمد چانڈیو سکنہ گاؤں سونا نگر تعلقہ ٹنڈو غلام حیدر
Fir#143/20 u/s 3/4 PEHO
Fir#145/20 u/s 3/4 PEHO
انچارج پولیس پوسٹ دندو
انچارج پولیس پوسٹ دندو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ شراب فروشوں کے خلاف کاروائی۔
دورانِ پیٹرولنگ نزد میر واہ موری پر کاروائی ایک شراب فروش ملزم گرفتار جس کے قبضے سے 15 لیٹر دیسی شراب برآمد۔ تھانہ ٹنڈو غلام حیدر پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
تفصیل گرفتار شراب فروش
1۔ ساون ولد علی بخش کھوسو سکنہ گاؤں کوڑو خان لاشاری تعلقہ ٹنڈو غلام حیدر
Fir#144/20 u/s 3/4



Source link

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔