اتوار - 2 اکتوبر - 2022
شریف بلوچ بھٹو سیکریٹری انفارمیشن پاکستان پیپلزپارٹی

پانچ فروری ایک تاریخ ساز دن ہےکشمیر پر پیپلز پارٹی کا مؤقف بالکل واضح ہے۔ شریف بلوچ بھٹو سیکریٹری انفارمیشن پاکستان پیپلزپارٹی الریاض ریجن سعودی عرب

یوم یکجہتی کشمیر کا مقصد اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی ہے
بھارتی جارحیت سے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔
کشمیریوں کا حق خود ارادیت ان کا اخلاقی و سماجی حق ہے۔
مذہبی و سماجی طور طریقہ کے مطابق زندگی گذارنا ہر ایک کا بنیادی حق ہے۔

کشمیری عوام بھارتی حکومت کے ظلم کا پامردی سے مقابلہ کررہی ہے٭مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطہ میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہی
ہر ایک پاکستانی کا دل اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتا ہے
پوری مسلم امہ کی حمایت کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے
کشمیر کے مسئلہ کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے عین مطابق ہی ممکن ہےکشمیر پر پیپلز پارٹی کا مؤقف بالکل واضح ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
بلاول بھٹو زرداری کشمیر کی آواز بن کر ابھر رہے ہیں
انشاءاللہ کشمیر کے لوگ بھی جلد آزاد فضاﺅں میں سکھ کا سانس لے رہے ہوں گے۔

شریف بلوچ بھٹو سیکریٹری انفارمیشن پاکستان پیپلزپارٹی الریاض ریجن سعودی عرب

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل: سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی

پنوعاقل: سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی

پنوعاقل(رپورٹ پرنس امجد گھوٹو) سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔