پیر - 3 اکتوبر - 2022

پاکستانی ائیر پورٹس.عملے نے پہلے موبائل،اب کرونا وائرس کو کمائی کا زریعہ بنا لیا.

پاکستان میں ایئرپورٹس پر تعینات عملے نے کرونا وائرس کو کمائی کا ذریعہ بنالیا
بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو ڈرایا جارہا ہے کہ رشوت دو ورنہ کرونا وائرس کا خدشہ ظاہر کرکے گهر نہیں جانے دیا جائے گا. ائیر پورٹ پر تعینات ڈاکٹرز نے مسافروں کے غیرقانونی طور پر پاسپورٹ ضبط کرنا شروع کردیئے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے میڈیا میں یہ باتیں گردش کرتی رہی ہیں کہ جو مسافر بیرون ملک سے اضافی موبائل نہیں بھی لے کر آتا اس کے نام پہ باہر کسی ایجنٹ کے زریعے کسی اور کے موبائل کی رجسٹریشن کردی جاتی تھی ۔اس” کارگردگی”ائیر پورٹس عملے کو اس کار کردگی کا انعام صرف پانچ سو روپے ملتا تھا حکام بالا نے ایکشن تو لیا لیکن یہ سلسلہ رکا کہ نہیں اسکی تصدیق نہیں ہوسکی۔

اب یار لوگوں نے ہم وطنوں کو پریشان کرنے کا خوفناک طریقہ ایجاد کرلیا ہے۔

اس سلسلے میں ایک ویڈیو ثبوت  حکام بالا کی بصارتوں کی نزر جس میں ایک شخص ایسا دعوی کرتے ہوئے ویڈیو بنا رہا ہے۔حکام بالا کو اس ویڈیو کے مناظر کی صحت بارے عوام کو آگاہ کرنا چاہئے۔

 

 

 

یہ بھی چیک کریں

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

کراچی پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں چائلڈ اسٹار کا کردار ادا کر کے مزید نام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔