اتوار - 2 اکتوبر - 2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینچ شدید مندی کا شکار، 30 منٹ میں 600 پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز جب مارکیٹ کھلی تو ہنڈرڈ انڈیکس 41603 پر تھا اور ابتدئی 30 منٹ میں 600 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

 ابتدائی گھنٹے میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جارہا تھا اور انڈیکس مزید کمی کے ساتھ 40,996.82 پر آگیا تھا۔روزنامہ  نوائے وقت کے مطابق

سٹاک مارکیٹ میں کچھ دیر کیلئے بہتری بھی دیکھی گئی جب 100 پوائنٹس کا اضافہ ہوا لیکن یہ صورتحال زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکی۔

یہ بھی چیک کریں

ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصدکی کمی ریکارڈ، 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔