منگل - 4 اکتوبر - 2022

پاکستان دہشتگردوں کا نہیں امن پسند لوگوں کا ملک، مکہ اور مدینہ میرا پہلا اور پاکستان دوسرا گھر ہے معروف سعودی بلاگر رغده محمد عبدالرحمٰن الهويش کی جدہ میں پریس کانفرنس ۔

جدہ:(اعادیئہ وہاج کی رپورٹ)حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی معروف سعودی بلاگر رغده محمد عبدالرحمٰن الهويش نے جدہ میں پریس کانفنرس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دنیا کی جنت ہے اور پاکستانی پیار اور محبت کرنے والے لوگ ہیں میں جو سوچ کر پاکستان گی تھی یا مجھے جو بتایا گیا تھا وہاں بالکل بھی ویسا کچھ بھئ نہیں پاکستان میں ہر طرف امن ہے میں جب پاکستان جا رہی تھی تو مجھے میرے گھر والوں اور جاننے والوں نے منع کیا تھا وہاں دہشت گرد ہیں تم زندہ واپس نہیں آؤ گی جس پہ میں بہت ڈری ہوئی گئی تھی لیکن شکر الحمدا اللہ پاکستان میں ایسا کچھ بھئ نہیں دیکھا میں اسلام آباد،لاہور ،فیصل باد ،پشاور اور کرک بھی گئ ہوں مجھے ہر طرف صرف محبت کرنے والے لوگ نظر آئے ہیں کوئی دہشت گردی نہیں نظر آہا وہاں مجھے اب اگلے سال میں ناراںن کاغان ، گلگت اور سکرود ں جاناہے پاکستان میں مجھے پاکستانی کڑک چائے اور نہاری بہت اچھی لگی ہے اور گدھا گاڑی چلانے میں بہت مزہ آیا میں اپنے سعودی بہن بھائیوں سے کہوں گی اگر آپ نے دنیا کی جنت دیکھنی ہے تو پاکستان جاہیں پاکستان میں جا کر ہمیں اپنے گھر جیسا پیار ملتا ہے اور اس پیار کو دیکھ کر میں نے اب فیصلہ کیا ہے اب میں سعودیہ عرب میں اپنے آپ کو  پاکستان کا سفیر سمجھتی ہوں ۔

۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔