منگل - 4 اکتوبر - 2022

پاکستان. مسلم لیگ ضیاء الحق شہید کے انٹرا پارٹی الیکشن کا سلسلہ مکمل.محمد اعجاز الحق آئندہ تین سال کیلئے بلا مقابلہ مرکزی صدر منتخب ہو گئےڈاکٹر آصف چوھدری کی رپورٹ

پاکستان مسلم لیگ ضیاء الحق شہید کے انٹرا پارٹی الیکشن کا سلسلہ مکمل۔نو منتخب عہدیداران پورے ملک میں تنظیم سازی کا کام کریں گئے
پاکستان مسلم لیگ ضیاء الحق شہید کے انتخابات مکمل، محمد اعجاز الحق آئندہ تین سال کیلئے بلا مقابلہ مرکزی صدر منتخب ہو گئے ۔ دیگر عہدیداران میں چیئرمین حاجی محمد یٰسین، محمد اسماعیل قریشی نائب صدر، احسان شامی نائب صدر، خان عبد اللہ خان نائب صدر، کرنل (ر) راجہ جاوید مجتبیٰ جنرل سیکرٹری، چودھری غلام ربانی سیکرٹری اطلاعات، اشفاق احمد خان جوائنٹ سیکرٹری، محمد عظیم فنانس سیکرٹری اور چودھری شبیر مارتھ ایڈووکیٹ لیگل ایڈوائزر منتخب ہوئے چودھری غلام مرتضیٰ صوبائی صدر پنجاب ، چودھری نعمان جاوید سینئر نائب صدر پیر اعجاز شاہ جنرل سیکٹری بہاولنگر اور ڈاکٹر انوارالحق کو جنرل سیکرٹری پنجاب منتخب کیا گیا ہے خیبر پختونخواہ کےلئے کامران انجم صوبائی صدر اور شاہد نواز خان کو جنرل سیکرٹری، صوبہ بلوچستان کے لیے صلاح ا لدین مگسی صدر، ذوالفقار احمد سینئر نائب صدر اور سردار محمد ضیاءالحق حسنی جنرل سیکرٹری، سندھ کے لیے کنور ارشد علی خان صدر اور شکیل شیخ کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا ہے پاکستان مسلم لیگ ضیاء الحق شہید یوتھ ونگ کےلئے محمد ارشد مرکزی صدر اور ضیاءالحق ساجد کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا جبکہ یوتھ ونگ پنجاب کے لیے ملک زوالفقار علی کو صدر منتخب کیا گیا ہے سٹی پریس کلب کھچی والا سمیت اہل علاقہ کی طرف سے مسلم لیگ ضیاءالحق شہید کے نئے عہدیداران کے لیے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے

پاکستان. مسلم لیگ ضیاء الحق شہید کے انٹرا پارٹی الیکشن کا سلسلہ مکمل.محمد اعجاز الحق آئندہ تین سال کیلئے بلا مقابلہ مرکزی صدر منتخب ہو گئےڈاکٹر آصف چوھدری کی رپورٹ

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل: سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی

پنوعاقل: سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی

پنوعاقل(رپورٹ پرنس امجد گھوٹو) سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔