منگل - 4 اکتوبر - 2022

پاکستان میں عورت مارچ سے نہ صرف دین اسلام کی توہین ہوئی بلکہ یہ عورتیں اسلامی ممالک کے سامنے پاکستان کی بدنامی کا بحث بنیں.سعودی صحافی سمیرا عزیز

جدہ:(نورالحسن گجر سے)پاکستان میں عورت مارچ سے نہ صرف دین اسلام کئ توہین ہوئی بلکہ یہ عورتیں اسلامئ ممالک کے سامنے پاکستان کی بدنامی کا بحث بنی پاکستانی میڈیا کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں معروف سعودی صحافی و بزنس مین سیمیرا عزیز نے جدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین نے جس طرح عالمی دن منایا اور جو پے کارڈ اور بینر اٹھا کر مارچ کے لیے نکلی اور ان پے درج نعروں سے نہ صرف ہماری مذہبب کئ توہین ہوئی بلکہ اسلامی ممالک کے سامنے پاکستان کئ بدنامی کا بحث بنی ہیں یہ عورتیں ہم سعودی عرب میں بھی عالمی دن مناتی ہیں لیکن فرق یہ ہے کہ ہم دین اسلام کے بتائے ہوے طریقہ کارسے مناتی ہیں جبکہ پاکستان میں چندہ بہودہ عورتیں اپنے بہودہ نعروں اور چیزوں سے مناتی پاکستانی حکومت کو انکے خلاف ایکشن لینا چاہے کیوں کہ ماروی سرمد جیسی بد کردار خواتین اور انکی بدتمیزی کی وجہ سے سعودی میڈیا میں بھی پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے اور ہم سے سوالات پوچھے گیے یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں پاکستانی میڈیا کو چاہے ایسی عورتوں کو کورئج نہ دیں اور خلیل الرحمان جیسے رائٹر کی عزت کریں وہ انسان ہے غصہ ہر انسان کو آ سکتا ہے لیکن اس مسلۂ کو اتنا اٹھایا نہ جائے انکے خلاف ۔چاہے ایسی خواتین کی میڈیا کوریج نہ کریں بلکہ پاکستان کئ اصل خواتین کا امیج دنیا کودکھائیں۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔