منگل - 31 جنوری - 2023
پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن جدہ کے چیئرمین بشیر خان سواتی کی والدہ وفات پر قونصلر جنرل جدہ خالد مجید سمیت سعودی عرب میں مقیم پاکستان کمیونٹی اور کشمیر کمیونٹی کیطرف سے تعزیتی پیغامات

پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن جدہ کے چیئرمین بشیر خان سواتی کی والدہ وفات پر قونصلر جنرل جدہ خالد مجید سمیت سعودی عرب میں مقیم پاکستان کمیونٹی اور کشمیر کمیونٹی کیطرف سے تعزیتی پیغامات

 جدہ سعودی عرب:رپورٹ/ وقارالزمان کیانی

پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن جدہ کے چیئرمین بشیر خان سواتی کی والدہ وفات پر قونصلر جنرل جدہ خالد مجید سمیت سعودی عرب میں مقیم پاکستان کمیونٹی اور کشمیر کمیونٹی نے اپنے تعزیتی پیغامات میں گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔
پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران پرویز قریشی ،راجہ بشیر ،ہزارے وال اوورسیز کے چئیرمین چوہدری دلپزیر ،جنرل سیکرٹری محمد اقبال ،امتیاز قریشی ،سردار رفیق ،وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کے اوورسیز کوآرڈینیٹر سردار محمداقبال یوسف، کشمیر کمیونٹی کے چیئرمین سردار محمد اشفاق ، جنرل سیکرٹری سردار وقاص خان ، مسلم لیگ ن کے آزاد کشمیر کے میڈیا ایڈوائزر ملک تعظیم، مسلم لیگ ن کے سعودی عرب میں مرکزی رہنما ملک محی دین ۔چوہدری شہباز ،چوہدری اکرم ،پاکستان تحریک انصاف سے تنویر خان ،انجم اقبال وڑائچ ،فرخ رشید ،شاہین آفریدی ،چوہدری ظہیر ،پی پی کے صدر ملک تصور ،زمرد خان ،آفتاب ترابی ،خالد گجر ،پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کے چئیرمین خالد رشید ، ،پاک میڈیا کے جرنلسٹس فورم کے چئیرمین جانگہر خان ، صدر نورالحسن گجر ،نائب صدر فہد رفیق کھوکھر ایگزیکٹو باڈی کے چئیرمین وقار زمان کیانی اور دیگر ممبران نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں کہا ہے کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں بشیر خان سواتی اور دیگر لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں بشیر خان سواتی کی والدہ ماجدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

 

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔