اتوار - 2 اکتوبر - 2022

پاکستان ڈپلومہ آف انجینئر فیڈریشن (PDEF)کی جانب سے حقوق و مطالبات کےلئے سب انجینئرز کی قلم چھوڑ ہڑتال جاری ہے جس سے ضلع رحیم یار خان میں کروڑوں روپے کے جاری ترقیاتی منصوبے ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں

رحیم یار خانزسوشل میڈیا سے۔مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید گجر نے اپنے اکاونٹ سے ایک خبر شئر کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ رحیم یار خاں میں  سب انجینئرز کی قلم چھوڑ ہڑتال جاری, کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبے ٹھپ, پنجاب میونسپل سروسز پروگرام کے جاری کروڑوں روپے کے ٹینڈر پر بھی کام جاری نہ ہو سکا, رحیم یار خان میں احتجاجی دھرنا, مطالبات کے نعرے

جس بہت زیادہ نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور نئے ٹینڈرز پر بھی کام جاری نہ ہوسکا سب انجینیئرز کا مطالبات نہ ماننے تک ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ۔مزید تفصیلات ملنے پر قارئین سے شیئر کی جائیں گی

یہ بھی چیک کریں

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

کراچی پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں چائلڈ اسٹار کا کردار ادا کر کے مزید نام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔