پیر - 6 فروری - 2023
پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کے چیرمین خالد رشید کی سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز سے ملاقات

پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کے چیرمین خالد رشید کی سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز سے ملاقات

ریاض ۔فہدرفیق کھوکھر سےپاک سعودی فرینڈ شپ فورم کے چیرمین خالد رشید کی سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز سے ملاقات کروانا کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر کیمونٹی مسائل اور انکے حل حوالے سے تفصیلی گفتگو سفیر پاکستان نے فورم اور خالد رشید کی جدہ میں کیمونٹی خدمات کو سرہا اور تعریف کی ۔

پاک سعودی فرینڈ شپ فورم چیرمین خالد رشید اور معروف کالم نگار و مینیجنگ ایڈیٹر "ڈیلی ویب ڈیسک” تسنیم امجد کی سفارت خانہ ریاض میں سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز سے ملاقات اس موقع پر ملاقات کے دوران ویلفئیر اتاشی عبدالشکور شیخ بھی موجود تھیں ۔ ملاقات کے دوران خالد رشید نے جدہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی میں فورم کئ جانب سے فلاحی امدادی امور سے متعلق بریفنگ دی اور موجودہ کوویڈ 19 جیسی وباء کی وجہ سے مسائل کا شکار اوورسیز پاکستانیزکمیونٹی کو اس وقت درپیش مسائل اور انکے حل کے متعلق سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز کو تجاویز دی اور سفیر پاکستان اور قونصلر جنرل جدہ خالد مجید کی ایمرجنسی حالات میں کیمونٹی کے لیے کی گی خدمات اور فلاحی کاموں کی بھر پور تعریف ۔ سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے خالد رشید کی جدہ میں کیمونٹی خدمات کو سرہا اور سفارتخانے کی طرف سے طرف سے ہر ممکن کیمونٹی خدمات میں تعاون کی یقین دہانی کروائی

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔