اتوار - 2 اکتوبر - 2022

…پنجاب پولیس آفیشل.پنجاب پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بڑی کاروائی

پنجاب پولیس ٹیوٹر آفیشل اکاونٹ پہ شئر کی گئی خبر کے مطابق۔

پنجاب پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بڑی کاروائی چنیوٹ سے6 بین الاضلاعی منشیات سمگلرز اور موٹر سائیکل چور گینگ کے

دو ملزمان گرفتار۔ملزمان کے قبضہ سے سینکڑوں بوتل ولائتی شراب اور 14 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔ سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت نے  اس کارروائی کو سراہا۔

اور اس طرح کی تجاویز پیش کیں

زبردست پنجاب پولیس اب پنجاب پولیس سے مودبانہ گزارش ہیں کہ اس منشیات اور شراب کو میڈیا کے سامنے تلف کرے تاکہ”

عوام کا مزید اعتماد بڑھے اپنی پولیس پر اور پھر ہر سمگلر کو پکڑوانے میں عوام بھی مدد کرے گی اپنی پولیس کی تاکہ

"معاشرے سے یہ گند ختم ہو بہت نوازش

"Well done pnjb police. Doing gr8 job. Keep it up”

 

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔