منگل - 4 اکتوبر - 2022

پنوعاقل، سیپکو واپڈا ایس ڈی او سعید احمد شیخ عملے کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف کارروائی.مراد عباسی کی رپورٹ

پنوعاقل(نامہ نگار مراد عباسی سے) شہر میں ڈائریکٹ چلنے والے بجلی کنیکشنوں کے خلاف سیپکو واپڈا عملے کی کارروائی، گئی درجن ڈائریکٹ کنیکشن کاٹے گئے، کوئی بجلی چور گرفتار نہ ہوسکا،
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پنوعاقل سیپکو واپڈا آفیس میں نئے مقرر ہونے والے ایس ڈی او سعید احمد شیخ نے لائین سپریڈنٹ زاہد میمن، یاسین کوسو کے ہمراہ شہر کے دیگر علائقوں بائیجی چوک، مہران کالونی، جندو مائی قبرستان، عنایت گوٹھ سمیت دیگر علائقوں میں کارروائی کرتے ہوئے گئی درجنوں بجلی کے ڈائریکٹ کنیکشن کاٹے گئے لیکن گرفتاری کوئی بھی عمل نہ آسکی اس موقع پر ایس ڈی او سیپکو سعید احمد شیخ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوروں کو کسی بھی قیمت پر نہیں بخشا جائے اور آئندہ بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جائے گی.

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔