منگل - 31 جنوری - 2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لیٹر کمی کرنے کی تجویز پیش کر دی۔
ذرائع کے مطابق اوگرا نے وفاقی حکومت کو پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ڈھائی روپےفی لیٹر کمی کی تجویز دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان 15 نومبر کو پندرہ روز کے لیے کیا جائے گا۔



Source link

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔