
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے پہلے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
خیال رہے کہ دونوں ٹیموں میں فاتح ٹیم دوسرے ایلیمنیٹر میں ملتان سلطانز سے ٹکرائے گی۔
اس سے قبل ہونے والے میچ میں کراچی کنگز نے سپر اوور میں ملتان سلطانز کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا تھا۔