منگل - 4 اکتوبر - 2022
شوکت بسرا۔کھچی والا گرڈ سٹیشن کا افتتاح کرتے ہوئے

پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چودھری شوکت محمود بسرإء نے کھچی والا میں گرڈ اسٹیشن کاافتتاح کیا

کل دوپہر کھچی والا کے گاٶں 185 سیون آر میں 132  کے۔وی۔ گرڈ اسٹیشن کاافتتاح پی ٹی آٸی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چودھری شوکت محمود بسرإء نےکر دیا ہے انکے ساتھ رہنما تحریک انصاف کاشف نوید پنسوتہ، رہنما تحریک انصاف شاہد عمران تیجہ ایڈووکیٹ، نوجوان سیاسی شخصیت گوہر وحید باجوہ،سابق یوسی چیئرمین محمدالیاس ورک، راؤ راحت علی، حافظ لیاقت علی ممرا، ملک حاجی منصف علی اعوان، چودھری محمد نواز للی، فرحان رستم گورائیہ ایڈووکیٹ، اعجاز احمد واہلہ، حاجی وارث علی اور ملتان سے میپکو کے اعلی افسران ومہمان گرامی نے بھی شرکت کی جن میں سے ریجن ملتان سے ائے ہوئے مہمان چیف انجنیٸر میپکو رانا محمد ایوب، پراجکٹ ڈاٸریکٹر عبدالکریم جمالی، ایکسیٸن جی سی مالک، محمد عارف وینس، ایکسیٸن ٹی اینڈ آٸی خالد محمود جوٸیہ، ایس ای بہاولنگر شاہد نعیم چیمہ، ایکسیٸن ہارون آباد غلام رسول سکھیرا، گرڈ انچارج سید فیض الحسن شاہ، صحافی ارشد نزیر چندھڑ، محمد اشفاق بھی موجود تھے۔

تصویری جھلکیاں

 

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔