پیر - 3 اکتوبر - 2022

چھٹی پر جانے والے بیرون ملک پاکستانیوں‌کے لئے خوشخبری.غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس بھی کار آمد تصور ہوگا.وزیر اعظم سٹیزن پورٹل کی ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کو مبینہ ہدایات

سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق پرائم منسٹر سٹیزن پورٹل کی جانب سے ٹریفک سٹاف کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ  اگر غیر ملک سے جاری شدہ لائیسنس کی مدت باقی ہو تو بغیر لائسنس سیکشن میں چالان ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے گا ۔اس نوٹیفیکیشن کی تصدیق یا تردید کی اطلاعات موصول نہیں ہوسکیں۔اگر یہ نوٹس واقعی جاری ہوا ہے تو جاری کرنے اور اسکے اجراء کا مطالبہ کرنے والے داد تحسین کے مستحق ہیں۔لیکن اگر کسی نے سستی شہرت کے لئے تارکین وطن کے جزبات متاثر کئے ہیں تو تحقیقات کر کے قرار واقعی کی سزا دی جائے۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔