اتوار - 2 اکتوبر - 2022

—- چینی کا بحران :مسلم لیگ "ن” کے رہنماء خواجہ محمد آصف کا حکومت سے مطالبہ

سوشل میڈیا سے : سماجی رابطوں کی سائٹ ٹیوٹر پر مسلم لیگ ن کے قائد نے اپنے ایک ٹویٹ میں مطالبہ کیا  ہے کہ تمام شوگر ملوں کا تازہ ترین سٹاک چیک کیا جائے اور جن لوگوں نے چینی برآمد کی بے ان کےنام، برآمد کی مقدار اور مالیت عوام کے علم میں لائی جائے۔ٹیوٹر صارفین نے اس پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔کچھ نے انکی تائید کی اور کچھ نے پارٹی پالیٹکس کے حوالے سے انکے مطالبہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مسلم  لیگ ن کے ہی سپورٹرز قائدین کی موجودہ مصلحت پسند پالیسیوں پر تنقید کرتے نظر آئے۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے سپورٹرز قیادت کی طرف سے کئے جانے والے فیصلوں سے نالاں ہیں ۔وہ سمجھتے ہیں شاید ووٹ کو عزت دو والی فلاسفی کو خیر باد کہ دیا گیا ہے۔

 

یہ بھی چیک کریں

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

کراچی پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں چائلڈ اسٹار کا کردار ادا کر کے مزید نام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔