منگل - 4 اکتوبر - 2022

ڈیفنس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف دھواں دھار کارروائيوں کا سلسلہ تیز بدنام زمانہ منشیات مافیا کا کارندہ ڈیفنس پولیس کی تحویل میں

کرا چی ( زوہیب عتیق سے ) ڈیفنس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف دھواں دھار کارروائيوں کا سلسلہ تیز بدنام زمانہ منشیات مافیا کا کارندہ ڈیفنس پولیس کی تحویل میں ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج تفتیش جاری

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آٸ جی کراچی و ایس ایس پی ساٶتھ کے منشیات مافیا کے خلاف سخت ترین ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او ڈیفنس محمد علی نے پولیس ٹیم تشکیل دیکر زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر کے لۓ زمین تنگ کرنا شروع کردی کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او ڈیفنس محمد علی کی سربراہی میں بدنام زمانہ منشیات فروش کو دھر لیا ملزم وکی عرف وقاص ولد جیمس مسیح کے قبضے سے 1320 گرام اعلٸ کوالٹی کی چرس ۔سیلنگ منی 3070 برآمد ملزم کے خلاف امتناٸ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ کا اندراج کرکے مزید جانچ کی جارہی ہے ایس ایچ او ڈیفنس محمد علی*

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔