اتوار - 2 اکتوبر - 2022
سکھر،نئے مقرر ہونے والے ڈی آئی جی پولیس(رینج) سکھر ڈویژن فدا حسین مستوئی......

ڈی آئی جی پولیس سکھر(رینج) اقبال دارا تبدیل، نئے ڈی آئی جی فدا حسین مستوئی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

پنوعاقل(بیرورپورٹ) ڈی آئی جی پولیس سکھر(رینج) اقبال دارا تبدیل، نئے ڈی آئی جی فدا حسین مستوئی مقرر، نوٹیفکیشن جاری
تفصیلات کے مطابق سندھ کی جانب سے سکھر ڈویژن(رینج) میں تعینات ڈی آئی جی پولیس اقبال دارا کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور سی پی او میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے دوسری جانب سندھ پولیس میں انسانیت کی مثالیں قائم کرنے والے پولیس آفیسر فدا حسین مستوئی کو سکھر ڈویژن کیلئے نیا ڈی آئی جی مقرر کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق ٹرانسفر ہونے والے ڈی آئی جی اقبال دارا پر ایرانی تیل اسمگلنگ، صحافیوں پر ذاتی بنیادوں پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے کے الزامات شامل ہیں.

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔