اتوار - 2 اکتوبر - 2022

کراچی.ماڈل پولیس اسٹیشن تھانہ فیروزآباد پولیس کی کارروائی درجنوں سے زائد مختلف جرائم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار-زوہیب عتیق کی رپورٹ

 کراچی۔زوہیب عتیق سے. ماڈل پولیس اسٹیشن تھانہ فیروزآباد پولیس کی کارروائی درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز ۔ نقدی برآمد ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ قاٸم تفتیش تیز۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی۔ جی کراچی کے ڈاکو راج کرنے والے عناصر کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات ماڈل پولیس اسٹیشن تھانہ فیروز آباد کے ایس ایچ او اورنگزیب خٹک نے جرائم  پیشہ عناصر کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا کامیاب کارروائی کرتے ہوۓ اہلکاروں نے ایس ایچ او ماڈل پولیس اسٹیشن اورنگزیب خٹک کی سربراہی میں متعدد جرائم  کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دپوچ لیا ملزم شان ولد شوکت کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز ۔ نقدی برآمد ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ قاٸم جانچ جاری ایس ایچ او ماڈل پولیس اسٹیشن تھانہ فیروزآباد اورنگزیب خٹک ۔

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔