پیر - 3 اکتوبر - 2022

کراچی :ماڈل پولیس اسٹیشن فیروزآباد کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں.مال،مسروقہ.ناجائز اسلحہ،اور منشیات سمیت 4 ملزمان گرفتار

کراچی:(زوہیب عتیق سے )

ماڈل پولیس اسٹیشن فیروز آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر پر دھاوا مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 4 عناصر گرفتار مقدمہ کا اندراج تفتیش کا داٸرہ کار وسیعتفصیلات کے مطابق
ایڈیشنل آٸ جی کراچی و ایس ایس پی ایسٹ کے واضح احکامات ماڈل پولیس اسٹیشن فیروز کے ایس ایچ او اورنگزیب خٹک نے پولیس ٹیم تشکیل دیکر جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے لۓ زمین تنگ کرنا شروع کردی دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او اورنگزیب خٹک کی سربراہی میں مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 4 عناصر کو دھر لیا ملزمان میں شامل رشید ولد محمد بخش ۔ بلاول ولد غلام ۔ محمد سلیم ولد محمد زمان ۔ مہتاب ولد ہاشم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز ۔ نقدی ۔ چوری شدہ موٹر ساٸیکل 310 گرام اعلٸ کوالٹی کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات کا اندراج کرکے مزید چھان بین کی جارہی ہے  )

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔