اتوار - 2 اکتوبر - 2022

کراچی :ڈیفنس پولیس کاگھٹکا مافیہ پہ دھاوا.کراچی سے زوہیب عتیق کی رپورٹ

کراچی :ڈیفنس پولیس کا معزز عدالتوں و حکام بالا کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوۓ گٹکا مافیا پر دھاوا ملزم گرفتار مضر صحت گٹکے زہریلی اشیا برآمد ملزم سید حسن علی ولد محمد ہاشم کے قبضے سے مضر صحت گٹکے برآمد ملزم کے خلاف دفعہ J337 کے تحت مقدمہ کا اندراج کرکے تفتیش کی جارہی ہے ایس ایچ او ڈیفنس محمد علی کے مطابق کسی بھی سماج دشمن عناصر کو پھلنے پھولنے نہیں دینگے خواہ یہ کتنے ہی بااثر کیوں نا ہوں انکا مکمل صفایا کیا جاٸیگا ایس ایچ او ڈیفنس محمد علی ۔

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔