منگل - 4 اکتوبر - 2022

کرکٹ:راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم

راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کی پوزیشن مستحکم ہوگئی ہے۔قومی ٹیم کو میچ جیتنے کے لئے4وکٹیں درکار ہیں۔کھیل کے تیسرے روز پاکستانی بولرز کی شاندار بولنگ کی بدولت دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کے 6کھلاڑی 126رنز پر آؤٹ ہوگئے۔ نسیم شاہ نے 4اور یاسر شاہ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی چیک کریں

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی ۔۔(نورالحسن گجر سے)راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔