منگل - 4 اکتوبر - 2022

کورونا وائرس عالمی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت

جنیوا ۔  (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز میں اضافے کے باعث خبردار کیا ہے کہ یہ وائرس عالمی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے اور دنیا کواسکے لیے تیار رہنا چاہیے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کورونا وائرس کو تاحال عالمی وبا نہیں قرار دیتا لیکن دنیا کے ممالک کو ہر وہ اقدام کرنا چاہیے جو ایک ممکنہ عالمی وبا کو روکنے کے لیے کیا جاتا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام استقبال رمضان کی مناسبت سے خواتین کی ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا جس کی مہمان خصوصی معروف سعودی صحافی سمیرا عزیز تھی ۔

پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام استقبال رمضان کی مناسبت سے خواتین کی ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا جس کی مہمان خصوصی معروف سعودی صحافی سمیرا عزیز تھی ۔

جدہ ( ادعیہ وہاج سے ) سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاک میڈیا جرنلسٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔